الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. إذا أراد الله بعبد خيرا استعمله, قيل: ما يستعمله؟ قال: ....
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ....
حدیث نمبر: 304
«إذا أراد الله بعبد خيرا استعمله, قيل: ما يستعمله؟ قال: يفتح له عملا صالحا بين يدي موته حتى يرضي عليه من حوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے کام پر لگا دیتا ہے۔ (صحابہ نے) پوچھا: اسے کس کام پر لگاتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی موت سے پہلے اس کے لیے کسی نیک عمل کا دروازہ کھول دیتا ہے یہاں تک کہ اس کے آس پاس رہنے والے لوگ اس سے راضی ہو جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 304]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن عمرو بن الحمق. الصحيحة 1114: تخ, حب, الطحاوي السنة لابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح