الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
306. إذا أراد الله بعبد خيرا طهره قبل موته قالوا: وما ....
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ....
حدیث نمبر: 306
«إذا أراد الله بعبد خيرا طهره قبل موته قالوا: وما طهور العبد؟ قال: عمل صالح يلهمه إياه حتى يقبضه عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے مرنے سے پہلے پاک کر دیتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: بندے کے پاک ہونے سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ایک نیک عمل ہے جس کا اللہ اسے الہام کر دیتا ہے (توفیق دے دیتا ہے) یہاں تک کہ اسی حالت میں اس کی روح قبض کر لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 306]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي أمامة. فيض القدير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح