🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

308. إذا أراد الله بعبده الخير عجل له العقوبة في الدنيا ....
جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 308
«إذا أراد الله بعبده الخير عجل له العقوبة في الدنيا وإذا أراد بعبده الشر أمسك عنه بذنبه حتى يوافي به يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے دنیا میں ہی جلد سزا دے دیتا ہے، اور جب وہ اپنے بندے کے ساتھ برائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے گناہ کی سزا کو روکے رکھتا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اسے اس کا پورا پورا بدلہ دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 308]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أنس [طب ك هب] عن عبد الله بن مغفل [طب] عن عمار بن ياسر [عد] عن أبي هريرة. الصحيحة 1220, رياض الصالحين 44.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں