الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
311. إذا أراد الله قبض عبد بأرض جعل له فيها حاجة
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی جان کسی (خاص) زمین ....
حدیث نمبر: 311
«إذا أراد الله قبض عبد بأرض جعل له فيها حاجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی جان کسی (خاص) زمین میں قبض کرنے کا ارادہ فرماتا ہے تو وہاں اس کی کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 311]
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی جان کسی (خاص) زمین میں قبض کرنے کا ارادہ فرماتا ہے تو وہاں اس کی کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 311]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب حم حل] عن أبي هريرة. الصحيحة 1221: خد, حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح