🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

341. إذا اشتد الحر فأبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح ....
جب گرمی کی شدت بڑھ جائے تو ظہر کی نماز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 340
«إذا اشتد الحر فأبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب گرمی کی شدت بڑھ جائے تو ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے (تاخیر سے) پڑھو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 340]
تخریج الحدیث: «(صحيح) . وتقدم برقم: 30 [هـ] عن أبي هريرة. تقدم رقم 30.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں