الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
347. إذا اشتكيت فضع يدك حيث تشتكي ثم قل: بسم الله ....
جب تمہیں کوئی تکلیف ہو تو اپنا ہاتھ اس جگہ ....
حدیث نمبر: 346
«إذا اشتكيت فضع يدك حيث تشتكي ثم قل: بسم الله أعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما أجد من وجعي هذا ثم ارفع يدك ثم أعد ذلك وترا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہیں کوئی تکلیف ہو تو اپنا ہاتھ اس جگہ رکھو جہاں تمہیں درد محسوس ہو، پھر یہ پڑھو: «بِسْمِ اللَّهِ أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ مِنْ وَجَعِي هَذَا» (اللہ کے نام کے ساتھ، میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس تکلیف کی برائی سے جو میں محسوس کر رہا ہوں اور اپنے اس درد سے) پھر اپنا ہاتھ اٹھا لو، اور پھر اسے طاق عدد کے مطابق (تین، پانچ یا سات مرتبہ) دہراؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 346]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أنس. الصحيحة 1258: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح