🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

354. إذا أصبح أحدكم فليقل: اللهم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك ....
جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو اسے چاہیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 353
«إذا أصبح أحدكم فليقل: اللهم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك المصير، وإذا أمسى فليقل: اللهم بك أمسينا وبك أصبحنا وبك نحيا وبك نموت وإليك النشور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو اسے چاہیے کہ کہے: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ» (اے اللہ! ہم نے تیری ہی توفیق سے صبح کی اور تیری ہی توفیق سے شام کی، ہم تیرے ہی حکم سے جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے)۔ اور جب شام کرے تو کہے: «اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» (اے اللہ! ہم نے تیری ہی توفیق سے شام کی اور تیری ہی توفیق سے صبح کی، ہم تیرے ہی حکم سے جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مرتے ہیں اور تیری ہی طرف اٹھ کر جانا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 353]
تخریج الحدیث: «حسن. ت عن أبي هريرة. المشكاة 2389، الصحيحة 262، 263.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں