الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
378. إذا اكفر الرجل أخاه فقد باء بها أحدهما
جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہے، تو ....
حدیث نمبر: 377
«إذا اكفر الرجل أخاه فقد باء بها أحدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہے، تو ان دونوں میں سے ایک ضرور اس (کفر) کے ساتھ لوٹے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 377]
”جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہے، تو ان دونوں میں سے ایک ضرور اس (کفر) کے ساتھ لوٹے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 377]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح