الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
384. إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وإذا شرب فليشرب بيمينه، فإن ....
جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے دائیں ہاتھ ....
حدیث نمبر: 383
"إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وإذا شرب فليشرب بيمينه،
فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله"
فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے، اور جب پیے تو اپنے دائیں ہاتھ سے پیے، کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 383]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن ابن عمر [ن] عن أبي هريرة. الصحيحة 1236: مالك، الدارمي، - ابن عمر. حم، ابن ماجه – أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح