🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

401. إذا انتهى أحدكم إلى المجلس فليسلم فإن بدا له أن ....
جب تم میں سے کوئی کسی مجلس میں پہنچے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 400
«إذا انتهى أحدكم إلى المجلس فليسلم فإن بدا له أن يجلس فليجلس ثم إذا قام فليسلم فليست الأولى أحق من الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی کسی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے، پھر اگر اس کا وہاں بیٹھنے کا ارادہ ہو تو بیٹھ جائے، پھر جب وہاں سے اٹھ کر جانے لگے تو (دوبارہ) سلام کرے، کیونکہ پہلا سلام دوسرے سلام سے زیادہ حق دار (یا اہم) نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 400]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت حب ك] عن أبي هريرة. الكلم الطيب 201، الصحيحة 183.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں