🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

411. إذا بال أحدكم فلا يمس ذكره بيمينه وإذا دخل الخلاء ....
جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنے دائیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 410
«إذا بال أحدكم فلا يمس ذكره بيمينه وإذا دخل الخلاء فلا يتمسح بيمينه وإذا شرب فلا يتنفس في الإناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی شرمگاہ کو نہ چھوئے، اور جب بیت الخلاء جائے تو دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کرے، اور جب (کچھ) پیے تو برتن کے اندر سانس نہ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 410]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود 23.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں