الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. إذا بلغ الرجل من أمتي ستين سنة فقد أعذر الله ....
جب میری امت کا کوئی شخص ساٹھ سال کی عمر ....
حدیث نمبر: 414
«إذا بلغ الرجل من أمتي ستين سنة فقد أعذر الله إليه في العمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب میری امت کا کوئی شخص ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے عمر کے معاملے میں اس کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 414]
”جب میری امت کا کوئی شخص ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے عمر کے معاملے میں اس کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 414]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1088.»
قال الشيخ الألباني: صحيح