الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
423. إذا تبايع الرجلان فكل واحد منها بالخيار ما لم يتفرقا ....
جب دو آدمی آپس میں خرید و فروخت کریں تو ....
حدیث نمبر: 422
«إذا تبايع الرجلان فكل واحد منها بالخيار ما لم يتفرقا وكانا جميعا أو يخير أحدهما الآخر فإن خير أحدهما الآخر فتبايعا على ذلك فقد وجب البيع وإن تفرقا بعد أن تبايعا ولم يترك واحد منهما البيع فقد وجب البيع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب دو آدمی آپس میں خرید و فروخت کریں تو ان میں سے ہر ایک کو (سودا منسوخ کرنے کا) اختیار حاصل ہے جب تک کہ وہ جدا نہ ہو جائیں اور ایک ساتھ موجود ہوں، یا ان میں سے کوئی ایک دوسرے کو اختیار دے دے۔ پس اگر ایک نے دوسرے کو اختیار دے دیا اور اسی پر انہوں نے بیع کر لی تو بیع لازم ہو گئی۔ اور اگر وہ خرید و فروخت کے بعد جدا ہو گئے اور ان میں سے کسی نے بھی بیع ترک نہیں کی تب بھی بیع لازم ہو گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 422]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 1310/1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح