🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

443. إذا توضأ أحدكم فأحسن وضوءه ثم خرج عامدا إلى المسجد ....
جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور بہت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 442
«إذا توضأ أحدكم فأحسن وضوءه ثم خرج عامدا إلى المسجد فلا يشبكن بين يديه فإنه في صلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور بہت اچھی طرح وضو کرے، پھر مسجد کا ارادہ کر کے نکلے، تو وہ اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں نہ ڈالے (تشبیک نہ کرے)، کیونکہ وہ (مسجد کی طرف جاتے ہوئے بھی) نماز ہی کی حالت میں ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 442]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت] عن كعب بن عجرة. المشكاة 994، صحيح السنن 571، الإرواء 379.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں