🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

449. إذا توضأ الرجل المسلم خرجت خطاياه من سمعه وبصره ويديه ....
جب کوئی مسلمان شخص وضو کرتا ہے تو اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 448
«إذا توضأ الرجل المسلم خرجت خطاياه من سمعه وبصره ويديه ورجليه فإن قعد قعد مغفورا له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی مسلمان شخص وضو کرتا ہے تو اس کے گناہ اس کی سماعت، اس کی بصارت، اس کے ہاتھوں اور اس کے پیروں سے نکل جاتے ہیں، پھر اگر وہ بیٹھتا ہے تو اس حال میں بیٹھتا ہے کہ اس کی مغفرت ہو چکی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 448]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 182.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں