🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

458. إذا جاء أحدكم الجمعة فلا يقيمن أحدا من مقعده ثم ....
جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 457
«إذا جاء أحدكم الجمعة فلا يقيمن أحدا من مقعده ثم يقعد فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کے لیے آئے تو وہ ہرگز کسی شخص کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں نہ بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 457]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الخرائطي في مكارم الأخلاق] عن جابر. الصحيحة 2502.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں