الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
460. إذا جاء أحدكم إلى الصلاة فليمش على هينة فليصل ما ....
جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے آئے تو ....
حدیث نمبر: 459
"إذا جاء أحدكم إلى الصلاة فليمش على هينة
فليصل ما أدرك وليقض ما سبقه"
فليصل ما أدرك وليقض ما سبقه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے آئے تو وہ پرسکون اور دھیمی چال چلے، پس جو حصہ مل جائے اسے پڑھ لے اور جو رہ جائے اسے (بعد میں) پورا کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 459]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هق الضياء] عن أنس. صحيح أبي داود 741: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح