الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
474. إذا جاءك من هذا المال شيء وأنت غير مستشرف ولا ....
جب تمہارے پاس اس مال میں سے کچھ (حصہ) آئے ....
حدیث نمبر: 473
«إذا جاءك من هذا المال شيء وأنت غير مستشرف ولا سائل فخذه وما لا فلا تتبعه نفسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہارے پاس اس مال میں سے کچھ (حصہ) آئے درآں حالیکہ تم نہ تو اس کے امیدوار ہو اور نہ ہی تم نے اس کا سوال کیا ہو، تو اسے لے لو، اور جو نہ ملے اس کے پیچھے اپنے نفس کو نہ لگاؤ (اس کی طمع نہ کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 473]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح