الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
478. إذا جلس أحدكم على حاجته فلا يستقبل القبلة ولا يستدبرها
جب تم میں سے کوئی قضاءِ حاجت کے لیے بیٹھے، ....
حدیث نمبر: 477
«إذا جلس أحدكم على حاجته فلا يستقبل القبلة ولا يستدبرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی قضاءِ حاجت کے لیے بیٹھے، تو وہ نہ قبلہ کی طرف رخ کرے اور نہ اس کی طرف پیٹھ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 477]
”جب تم میں سے کوئی قضاءِ حاجت کے لیے بیٹھے، تو وہ نہ قبلہ کی طرف رخ کرے اور نہ اس کی طرف پیٹھ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 477]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 1301.»
قال الشيخ الألباني: صحيح