الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
486. إذا حج الصبي فهي له حجة حتى يعقل فإذا عقل ....
جب کوئی نابالغ بچہ حج کرتا ہے تو یہ اس ....
حدیث نمبر: 485
"إذا حج الصبي فهي له حجة حتى يعقل فإذا عقل عليه حجة أخرى وإذا حج الأعرابي فهي له حجة فإذا هاجر فعليه حجة
أخرى"
أخرى"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی نابالغ بچہ حج کرتا ہے تو یہ اس کے لیے (نفلی) حج شمار ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ باشعور (بالغ) ہو جائے، پس جب وہ بالغ ہو جائے تو اس پر ایک اور (فرض) حج لازم ہے۔ اور جب کوئی دیہاتی حج کرتا ہے تو یہ اس کے لیے حج ہے، پھر جب وہ ہجرت کر لے تو اس پر ایک اور حج لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 485]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عباس. الإرواء 986: ابن خزيمة، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح