🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

508. إذا خطب أحدكم المرأة فلا جناح عليه أن ينظر إليها ....
جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو نکاح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 507
«إذا خطب أحدكم المرأة فلا جناح عليه أن ينظر إليها إذا كان إنما ينظر إليها لخطبته وإن كانت لا تعلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے تو اس پر اسے دیکھنے میں کوئی گناہ نہیں ہے بشرطیکہ وہ اسے محض نکاح کے ارادے ہی سے دیکھ رہا ہو، خواہ اس عورت کو (اس کے دیکھنے کا) علم نہ بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي حميد الساعدي. الصحيحة 97.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں