الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
562. إذا رأيت الله تعالى يعطي العبد من الدنيا ما يحب ....
جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ کسی بندے کو دنیا ....
حدیث نمبر: 561
«إذا رأيت الله تعالى يعطي العبد من الدنيا ما يحب وهو مقيم على معاصيه فإنما ذلك منه استدراج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ کسی بندے کو دنیا کی وہ نعمتیں عطا فرما رہا ہے جو اسے پسند ہیں، حالانکہ وہ (بندہ) اپنی نافرمانیوں (گناہوں) پر ڈٹا ہوا ہے، تو یقین جانو کہ یہ اللہ کی طرف سے اسے ڈھیل دینا (استدراج) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 561]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب هب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 414.»
قال الشيخ الألباني: صحيح