🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

569. إذا رأيتم الليل قد أقبل من هاهنا فقد أفطر الصائم
جب تم دیکھو کہ رات اس طرف (مشرق کی جانب) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 568
«إذا رأيتم الليل قد أقبل من هاهنا فقد أفطر الصائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم دیکھو کہ رات اس طرف (مشرق کی جانب) سے آ گئی ہے، تو روزے دار نے روزہ افطار کر لیا (یعنی افطار کا وقت ہو گیا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 568]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د] عن عبد الله بن أبي أوفى. الإرواء 916، رياض الصالحين 1245.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں