الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
597. إذا سجد أحدكم فليعتدل ولا يفترش ذراعيه افتراش الكلب
جب تم میں سے کوئی شخص سجدہ کرے تو وہ ....
حدیث نمبر: 596
«إذا سجد أحدكم فليعتدل ولا يفترش ذراعيه افتراش الكلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص سجدہ کرے تو وہ (سجدے میں) اعتدال اختیار کرے، اور اپنے دونوں بازوؤں کو کتے کے بچھانے کی طرح (زمین پر) نہ بچھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 596]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ابن خزيمة الضياء] عن جابر. صفة الصلاة 126.»
قال الشيخ الألباني: صحيح