الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
601. إذا سرتك حسنتك وساءتك سيئتك فأنت مؤمن
جب تمہاری نیکی تمہیں خوشی دے اور تمہارا گناہ تمہیں ....
حدیث نمبر: 600
«إذا سرتك حسنتك وساءتك سيئتك فأنت مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہاری نیکی تمہیں خوشی دے اور تمہارا گناہ تمہیں رنجیدہ کر دے، تو (جان لو کہ) تم سچے مومن ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 600]
”جب تمہاری نیکی تمہیں خوشی دے اور تمہارا گناہ تمہیں رنجیدہ کر دے، تو (جان لو کہ) تم سچے مومن ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 600]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب طب ك هب الضياء] عن أبي أمامة. الصحيحة 550.»
قال الشيخ الألباني: صحيح