الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
607. إذا سلم عليكم أحدا من أهل الكتاب فقولوا: وعليكم
جب اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) میں سے کوئی تمہیں ....
حدیث نمبر: 605
«إذا سلم عليكم أحدا من أهل الكتاب فقولوا: وعليكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) میں سے کوئی تمہیں سلام کرے، تو (جواب میں صرف) یوں کہو: «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 605]
”جب اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) میں سے کوئی تمہیں سلام کرے، تو (جواب میں صرف) یوں کہو: «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 605]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت هـ] عن أنس. الإرواء 1276: د، حب، الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح