الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
610. إذا سمعت الرجل يقول: هلك الناس فهو أهلكهم
جب تم کسی شخص کو یہ کہتے ہوئے سنو کہ ....
حدیث نمبر: 608
«إذا سمعت الرجل يقول: هلك الناس فهو أهلكهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی شخص کو یہ کہتے ہوئے سنو کہ ’لوگ ہلاک ہو گئے (یا تباہ ہو گئے)‘ تو درحقیقت وہ ان میں سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا (یا اپنی اس مایوسی پھیلانے کی وجہ سے انہیں ہلاک کرنے والا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 608]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم خد م د] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح