الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
616. إذا سمعتم المؤذن يثوب بالصلاة فقولوا كما يقول
جب تم مؤذن کو نماز کے لیے پکارتے ہوئے (اذان ....
حدیث نمبر: 614
«إذا سمعتم المؤذن يثوب بالصلاة فقولوا كما يقول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم مؤذن کو نماز کے لیے پکارتے ہوئے (اذان یا اقامت کہتے) سنو تو تم بھی اسی طرح کہو جس طرح وہ کہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 614]
”جب تم مؤذن کو نماز کے لیے پکارتے ہوئے (اذان یا اقامت کہتے) سنو تو تم بھی اسی طرح کہو جس طرح وہ کہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 614]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن معاذ بن أنس. الصحيحة 1328.»
قال الشيخ الألباني: حسن