الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
621. إذا سمعتم من يعتزي بعزاء الجاهلية فأعضوه ولا تكنوا
جب تم کسی شخص کو سنو کہ وہ جاہلیت کے ....
حدیث نمبر: 619
«إذا سمعتم من يعتزي بعزاء الجاهلية فأعضوه ولا تكنوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی شخص کو سنو کہ وہ جاہلیت کے طریقے پر فخر و غرور کر رہا ہے (اور اپنے آباء و اجداد کے نام پر عصبیت دکھا رہا ہے)، تو اسے (اس کے باپ کی شرمگاہ کاٹنے کا کہہ کر) صاف الفاظ میں شرمندہ کرو، اور اس بات میں کوئی کنایہ یا گول مول الفاظ استعمال نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 619]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن حب طب الضياء] عن أبي. الصحيحة 269: خد، د، أبو عبيد، عم، ابن السني، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح