الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
631. إذا شربوا الخمر فاجلدوهم ثم إن شربوها فاجلدوهم ثم إن ....
جب لوگ شراب پییں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر ....
حدیث نمبر: 629
«إذا شربوا الخمر فاجلدوهم ثم إن شربوها فاجلدوهم ثم إن شربوها فاجلدوهم ثم إن شربوا فاقتلوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب لوگ شراب پییں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر وہ دوبارہ پییں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر وہ (تیسری بار) پییں تو انہیں کوڑے مارو، اور اگر وہ (اس کے بعد پھر) پییں تو انہیں قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 629]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ حب] عن معاوية. الصحيحة 1360.»
قال الشيخ الألباني: صحيح