الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
644. إذا صلى أحدكم ركعتي الفجر فليضطجع على جنبه الأيمن
جب تم میں سے کوئی شخص فجر کی (سنتوں کی) ....
حدیث نمبر: 642
«إذا صلى أحدكم ركعتي الفجر فليضطجع على جنبه الأيمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص فجر کی (سنتوں کی) دو رکعتیں پڑھ لے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی دائیں کروٹ پر لیٹ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 642]
”جب تم میں سے کوئی شخص فجر کی (سنتوں کی) دو رکعتیں پڑھ لے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی دائیں کروٹ پر لیٹ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 642]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت حب] عن أبي هريرة. المشكاة 1206، صحيح أبي داود 1146: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح