🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

647. إذا صلى أحدكم فلا يضع نعليه عن يمينه ولا عن ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 645
«إذا صلى أحدكم فلا يضع نعليه عن يمينه ولا عن يساره فتكون عن يمين غيره إلا أن لا يكون عن يساره أحد وليضعها بين رجليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ اپنے جوتے اپنی دائیں جانب یا بائیں جانب نہ رکھے کہ وہ کسی دوسرے کی دائیں جانب ہو جائیں، سوائے اس کے کہ اس کی بائیں جانب کوئی نہ ہو۔ اور اسے چاہیے کہ وہ انہیں اپنے پیروں کے درمیان رکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 645]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 662، صفة الصلاة 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں