🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

650. إذا صلى أحدكم فليبدأ بتحميد الله تعالى والثناء عليه ثم ....
جب تم میں سے کوئی شخص (نماز میں یا ویسے) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 648
«إذا صلى أحدكم فليبدأ بتحميد الله تعالى والثناء عليه ثم ليصل على النبي ثم ليدع بعد بما شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس کی ثناء سے آغاز کرے، پھر نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیجے، پھر اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 648]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت حب ك هق] عن فضالة بن عبيد. صفة الصلاة 72، صحيح أبي داود 1331: حم، ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں