🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

663. إذا صلت المرأة خمسها وصامت شهرها وحفظت فرجها وأطاعت زوجها ....
جب عورت اپنی پانچوں وقت کی نمازیں پڑھے، اپنے مہینے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 661
"إذا صلت المرأة خمسها وصامت شهرها وحفظت
فرجها وأطاعت زوجها دخلت الجنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب عورت اپنی پانچوں وقت کی نمازیں پڑھے، اپنے مہینے (رمضان) کے روزے رکھے، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی فرمانبرداری کرے، تو وہ جنت میں داخل ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 661]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن أنس [حم] عن عبد الرحمن الزهري [طب] عن عبد الرحمن ابن حسنة. تخريج الترغيب 3/73، آداب الزفاف 180 - 182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں