الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
688. إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد لله رب العالمين وليقل له: ....
جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے تو اسے چاہیے ....
حدیث نمبر: 686
«إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد لله رب العالمين وليقل له: يرحمك الله وليقل هو: يغفر الله لنا ولكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے تو اسے چاہیے کہ وہ کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ»، اور (سننے والا) اسے کہے: «يَرْحَمُكَ اللَّهُ»، اور وہ (چھینکنے والا دوبارہ جواب میں) کہے: «يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ» ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 686]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك هب] عن ابن مسعود [حم 3 ك هب] عن سالم بن عبيد الأشجعي. المشكاة 4741.»
قال الشيخ الألباني: صحيح