🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

700. إذا فتحت مصر فاستوصوا بالقبط خيرا فإن لهم ذمة ورحما
جب مصر فتح ہو جائے تو قبطیوں کے ساتھ بھلائی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 698
«إذا فتحت مصر فاستوصوا بالقبط خيرا فإن لهم ذمة ورحما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مصر فتح ہو جائے تو قبطیوں کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرنا، کیونکہ ان کے لیے (ہمارا) عہدِ امان بھی ہے اور قرابت داری بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 698]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن كعب بن مالك. الصحيحة 1374 الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں