الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
705. إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے ....
حدیث نمبر: 703
«إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے (یا اسے مارے) تو اسے چاہیے کہ وہ چہرے (پر وار کرنے) سے بچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 703]
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے (یا اسے مارے) تو اسے چاہیے کہ وہ چہرے (پر وار کرنے) سے بچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 703]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1819 حم، خ - عتق، م، بر - عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح