🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

711. إذا قال الرجل لأخيه: يا كافر فقد باء بها أحدهما
جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 709
«إذا قال الرجل لأخيه: يا كافر فقد باء بها أحدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو ان دونوں میں سے کوئی ایک یقیناً اس (کفر کے فتوے) کا حق دار ہو جاتا ہے (یعنی اگر وہ واقعی کافر نہ ہو تو کہنے والا خود اس کفر کی زد میں آ جاتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 709]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة [حم خ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں