🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

719. إذا قام أحدكم من الليل فاستعجم القرآن على لسانه فلم ....
جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت (تہجد ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 717
"إذا قام أحدكم من الليل فاستعجم القرآن على لسانه فلم
يدر ما يقول فليضطجع"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت (تہجد کے لیے) کھڑا ہو اور اس کی زبان پر قرآن اٹکنے لگے (یعنی نیند کے غلبے کی وجہ سے صحیح تلاوت نہ کر سکے) اور اسے سمجھ نہ آ رہی ہو کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ لیٹ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 717]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1184: ابن نصر، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں