🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

722. إذا قام أحدكم يصلي من الليل فليستك فإن أحدكم إذا ....
جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت نماز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 720
«إذا قام أحدكم يصلي من الليل فليستك فإن أحدكم إذا قرأ في صلاته وضع ملك فاه على فيه ولا يخرج من فيه شيء إلا دخل فم الملك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو تو اسے چاہیے کہ مسواک کر لے، کیونکہ جب کوئی شخص اپنی نماز میں قراءت کرتا ہے تو فرشتہ اپنا منہ اس کے منہ پر رکھ دیتا ہے، پھر اس کے منہ سے جو بھی (قرآن کا حرف) نکلتا ہے وہ سیدھا فرشتے کے منہ میں داخل ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 720]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب تمام الضياء] عن جابر. الصحيحة 1213: هق، الضياء - علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں