الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
741. إذا قمت إلى الصلاة فأسبغ الوضوء واجعل الماء بين أصابع ....
جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح ....
حدیث نمبر: 739
«إذا قمت إلى الصلاة فأسبغ الوضوء واجعل الماء بين أصابع يديك ورجليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح کامل وضو کرو، اور اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے درمیان (خلال کرتے ہوئے) پانی پہنچاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 739]
”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح کامل وضو کرو، اور اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے درمیان (خلال کرتے ہوئے) پانی پہنچاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 739]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 1306.»
قال الشيخ الألباني: صحيح