🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

748. إذا كان أحدكم صائما فليفطر على التمر فإن لم يجد ....
جب تم میں سے کوئی شخص روزے سے ہو تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 746
«إذا كان أحدكم صائما فليفطر على التمر فإن لم يجد التمر فعلى الماء فإن الماء طهور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص روزے سے ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو وہ پانی سے افطار کر لے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 746]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن سلمان بن عامر. المشكاة 1990: حم، ت، ابن ماجه، الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں