🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

750. إذا كان أحدكم في الشمس فقلص عنه الظل وصار بعضه ....
جب تم میں سے کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 748
«إذا كان أحدكم في الشمس فقلص عنه الظل وصار بعضه في الظل وبعضه في الشمس فليقم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا ہو اور اس سے سایہ ہٹ جائے، اور اس کا کچھ حصہ سائے میں اور کچھ حصہ دھوپ میں ہو جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ وہاں سے اٹھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 748]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 737.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں