🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

767. إذا كان دم الحيض فإنه دم أسود يعرف، فإذا كان ....
جب حیض کا خون ہو تو وہ سیاہ رنگ کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 765
"إذا كان دم الحيض فإنه دم أسود يعرف، فإذا كان
ذلك فأمسكي عن الصلاة وإذا كان الآخر فتوضئي وصلي فإنما هو عرق"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب حیض کا خون ہو تو وہ سیاہ رنگ کا ہوتا ہے جو پہچانا جاتا ہے، پس جب یہ خون آئے تو نماز سے رک جاؤ، اور جب دوسرے قسم کا (استحاضہ یعنی بیماری کا) خون ہو تو (ہر نماز کے لیے) وضو کرو اور نماز پڑھو، کیونکہ وہ محض ایک رگ کا خون ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 765]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن فاطمة بنت أبي حبيش [ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 284، الإرواء 204.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں