الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
784. إذا كان يوم القيامة نادى مناد: من عمل عملا لغير ....
جب قیامت کا دن ہوگا تو ایک پکارنے والا پکارے ....
حدیث نمبر: 782
«إذا كان يوم القيامة نادى مناد: من عمل عملا لغير الله فليطلب ثوابه ممن عمله له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب قیامت کا دن ہوگا تو ایک پکارنے والا پکارے گا: جس شخص نے کوئی عمل اللہ کے سوا کسی اور کے لیے کیا ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنا ثواب بھی اسی سے مانگے جس کے لیے اس نے عمل کیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 782]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن سعد] عن أبي سعد بن أبي فضالة. تخريج الترغيب 1/75، المشكاة 5318.»
قال الشيخ الألباني: حسن