🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

788. إذا كنتم ثلاثة فلا يتناج رجلان دون الآخر حتى تختلطوا ....
جب تم تین آدمی ہو تو دو شخص تیسرے کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 786
«إذا كنتم ثلاثة فلا يتناج رجلان دون الآخر حتى تختلطوا بالناس فإن ذلك يحزنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم تین آدمی ہو تو دو شخص تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں یہاں تک کہ تم (دوسرے) لوگوں میں مل جاؤ، کیونکہ یہ بات اس (تیسرے) کو غمگین کر دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 786]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت هـ] عن ابن مسعود. الصحيحة 2402: د، الدارمي، مختصر مسلم 1430.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں