الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
791. إذا لقي أحدكم أخاه فليسلم عليه فإن حالت بينهما شجرة ....
جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملے تو ....
حدیث نمبر: 789
«إذا لقي أحدكم أخاه فليسلم عليه فإن حالت بينهما شجرة أو حائط أو حجر ثم لقيه فليسلم عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملے تو اسے سلام کرے، پھر اگر ان کے درمیان کوئی درخت، دیوار یا پتھر آڑ بن جائے اور پھر وہ (دوبارہ) اس سے ملے تو اسے (پھر) سلام کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 789]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هـ هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 186.»
قال الشيخ الألباني: صحيح