🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

800. إذا مر رجال بقوم فسلم رجل من الذين مروا على ....
جب کچھ لوگ کسی گروہ کے پاس سے گزریں، پس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 798
«إذا مر رجال بقوم فسلم رجل من الذين مروا على الجلوس ورد من هؤلاء واحد أجزأ عن هؤلاء وعن هؤلاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کچھ لوگ کسی گروہ کے پاس سے گزریں، پس گزرنے والوں میں سے کوئی ایک شخص بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کر لے اور ان (بیٹھے ہوئے لوگوں) میں سے کوئی ایک جواب دے دے، تو یہ ان (گزرنے والوں) کی طرف سے اور ان (بیٹھنے والوں) کی طرف سے کافی ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 798]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن أبي سعيد. الصحيحة 1412.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں