🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

814. إذا نعس أحدكم يوم الجمعة فليتحول إلى مقعد صاحبه وليتحول ....
جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن اونگھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 812
«إذا نعس أحدكم يوم الجمعة فليتحول إلى مقعد صاحبه وليتحول صاحبه إلى مقعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن اونگھ آئے تو اسے چاہیے کہ اپنے ساتھی کی جگہ پر چلا جائے اور اس کے ساتھی کو چاہیے کہ وہ اس کی جگہ پر آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 812]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق الضياء] عن سمرة. الصحيحة 468.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں