🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

819. إذا نودي بالصلاة أدبر الشيطان وله ضراط، حتى لا يسمع ....
جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 817
«إذا نودي بالصلاة أدبر الشيطان وله ضراط، حتى لا يسمع التأذين فإذا قضي النداء أقبل حتى إذا ثوب بالصلاة أدبر حتى إذا قضي التثويب أقبل حتى يخطر بين المرء ونفسه يقول: اذكر كذا واذكر كذا لما لم يكن يذكر حتى يظل الرجل لا يدري كم صلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان ہوا خارج کرتا ہوا پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے تاکہ اذان کی آواز نہ سن سکے۔ پھر جب اذان ختم ہو جاتی ہے تو وہ واپس آ جاتا ہے، یہاں تک کہ جب نماز کے لیے اقامت کہی جاتی ہے تو وہ پھر پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے۔ اور جب اقامت ختم ہو جاتی ہے تو وہ دوبارہ آ جاتا ہے یہاں تک کہ انسان اور اس کے دل کے درمیان وسوسے ڈالتا ہے اور کہتا ہے کہ فلاں بات یاد کر، فلاں بات یاد کر، یعنی وہ باتیں جو اسے پہلے یاد نہیں تھیں، یہاں تک کہ انسان کو یہ یاد ہی نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 817]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 529 مختصر مسلم 196.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں